کھیل کے میدان سے اچانک افسوناک خبر آگئی لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف کرکٹر دوران میچ دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بھارت میں 24 سالہ کرکٹر دوران میچ دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا۔ممبئی میں ٹینس بال کرکٹ میچ کھیلنے کے دوران ایک 24 سالہ کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ویابھائو کیسارکر کو میچ کھیلنے کے دوران سینے میں درد اٹھا، انہیں فوری طور پر اسپتال لایا گیا، اس دوران انہیں دل کا شدید دورہ پڑا اوروہ انتقال کرگئے، ان کی ڈیڈ باڈی فیملی کے سپرد کردی گئی ہے۔ 
Share To:

sports info

Post A Comment:

0 comments so far,add yours