ویون رچرڈ کے بعداب کس نامورکھلاڑی کوسرکاخطاب مل گیا،کھیل کی دنیاسے بڑی خبرآگئی


لندن(ویب ڈیسک) انگلینڈ کے سابق کپتان الیسٹر کک کو ملکہ برطانیہ نے خصوصی اعزاز سے نواز دیا۔الیسٹر کک نئے سال کے موقع پر نائٹ کے رتبے کا اعزاز دیا گیا ہے، وہ سر کا خطاب پانے میں کامیاب ہوگئے۔انھوں نے انگلینڈ کیجانب سے زیادہ 33 سنچریاں اسکور کیں۔ کک 2007 میں سابق آل راؤنڈر ای ین بوتھم کے بعد یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کرکٹر ہیں۔ انگلینڈ کے سابق رگبی کپتان بل بیومونٹ کو بھی اسی اعزاز سے نوازا گیا۔ 
Share To:

sports info

Post A Comment:

0 comments so far,add yours